• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آصفہ بھٹو خواتین ہاکی کا آج آغاز

کراچی (اسٹاف رپورٹر) خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری آل سندھ انٹر ڈویژن خواتین پنک ہاکی چیمپئن شپ ہفتے سے بے نظیر بھٹو ہاکی اسٹیڈیم نواب شاہ میں شروع ہو رہی ہے ۔ آصفہ بھٹو مہمان خصوصی ہونگی ۔
اسپورٹس سے مزید