کراچی (اسٹاف رپورٹر) حمزہ خان نے ویلینشیا اوپن اسکواش کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ فائنل میں حمزہ خان کا مقابلہ ٹاپ سیڈ اسپین کے آئیکر پائیریس سے ہوگا۔