• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزارت ہاؤسنگ نے قومی ہاؤسنگ پالیسی 2025 ڈرافٹ پر عوامی رائے مانگ لی

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )وزارت ہاؤسنگ و تعمیرات نے حکومت پاکستان کے ڈیجیٹل پلیٹ فارم  پر ایک پبلک پرائیویٹ ڈائیلاگ (پی پی ڈی ) کا آغاز کردیا ہے تاکہ قومی ہائوسنگ پالیسی 2025 کے مسودے کی تیاری کیلئے ملک گیر رائے حاصل کی جا سکے۔ قومی ہائوسنگ پالیسی 2025کا مسودہ رواں سال مارچ کے اوائل میں متعارف کرایا گیا تھا۔

ملک بھر سے سے مزید