• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت انگلینڈ ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں

کراچی(اسٹاف رپورٹر) انگلینڈ اور بھارت کا آخری ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا۔ انگلینڈ کو جیت کیلئے 35 رنز اور بھارت کو چار وکٹ درکار ہیں ۔ بارش کی وجہ سے چوتھے دن کا کھیل ختم ہوا انگلینڈ نے چھ وکٹ پر 339رنز بنائے تھے۔ انگلینڈ کو 374رنز کا ہدف ملا تھا۔ جوروٹ 105 ، ہیری بروک 111، بین ڈکٹ 54، زیک کرالی14 اوراولی پوپ نے 27رنز بنائے۔

اسپورٹس سے مزید