• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آصفہ بھٹو کے ہاتھوں خواتین ہاکی ایونٹ، بےنظیر اسٹیڈیم کا افتتاح

کراچی (اسٹاف رپورٹر) خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے آل سندھ انٹر ڈویژن خواتین پنک ہاکی چیمپئن شپ اور شہید بے نظیر بھٹو ہاکی اسٹیڈیم نواب شاہ کا افتتاح کیا، ایونٹ کے پہلے روز کراچی اور میزبان بے ڈویژن شہید نظیر آباد نے اپنے میچز جیت لئے۔ اس موقع پر آصفہ بھٹو زرداری کھلاڑیوں میں گھل مل گئیں، کھلاڑیوں کے ساتھ گروپ فوٹو اور سیلفیز بنوائیں جبکہ ہاکی بھی کھیلی۔

اسپورٹس سے مزید