• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی پولیس نے آتش بازی کا سامان برآمد کرکے ایک ملزم کوگرفتار کرلیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر ) تھانہ وارث خان پولیس نے آتش بازی کا سامان برآمد کرکے ایک ملزم کوگرفتار کرلیا ،پولیس کے مطابق ملزم سے 19عدد ڈبیاں چھوٹا پٹاخہ برآمد ہوئیں،وارث خان پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔