• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر انور مسعود صدیقی کو 20ویں گریڈ میں ترقی پانے پر مبارکباد

ملتان (سٹاف رپورٹر) سوشل سیکورٹی ریکوری ڈائریکٹر ملتان ملک مظہر حسن نے ڈائریکٹر میڈیکل ڈاکٹر انورمسعود صدیقی کو 20ویں گریڈ میں ترقی پانے پر مبارکباد دی ، پھولوں کے ہار پہنائے اور گلدستہ پیش کیا اس موقع پر انہوں نے کہا کہ سوشل سیکورٹی حکام نے ڈاکٹر انور مسعود صدیقی کو 20ویں گریڈ میں ترقی دی جو کہ ایک احسن اقدام ہے۔
ملتان سے مزید