• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکیورٹی فیچر والی نمبر پلیٹوں کو نصب کرنے کی ڈیڈ لائن میں 31 اکتوبر تک کا اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت نے سیکیورٹی فیچر والی نمبر پلیٹوں کو نصب کرنے کی ڈیڈ لائن میں31 اکتوبر تک کا اضافہ کر دیا ہے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے سیکریٹری کی جانب سے جاری نوٹی فیکشن کے مطابق سیکیورٹی فیچر والی نمبر پلیٹوں کو نصب کرنے کی ڈیڈ لائن 14اگست سے بڑھا کر 31اکتوبر کردی گئی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید