• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

FIA کی کارروائی، جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات کے فروخت میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی( ایف آئی اے ) کمپوزٹ سرکل نےمبینہ طور پر غیر رجسٹرڈ ادویات کی فروخت میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا ،ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ڈی جی ایف آئی اے کی ہدایت پر جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات کی خرید و فروخت میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے،ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل میرپورخاص نے کارروائی کرکے جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات کے فروخت میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا ،ملزم جیان چند کو خفیہ اطلاع ملنے پر حیدرآباد سے گرفتار کیا گیا۔
ملک بھر سے سے مزید