• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہانگ کانگ میں شدید بارشوں نے ڈیڑھ سو سال کا ریکارڈ توڑ دیا

فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا
فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا

رواں سال مون سون سیزن کے دوران ہانگ کانگ میں شدید بارشوں نے ڈیڑھ سو سال کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق ہانگ کانگ میں اگست کے ماہ میں ایک دن کے دوران ہونے والی تاریخ کی سب سے زیادہ 355.7 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے۔

ہانگ کانگ میں شدید بارش اور بلیک لیول وارننگ کے باعث اسپتال، اسکول اور عدالتیں بند کر دی گئیں جبکہ شہر کی کئی سڑکیں اور سیڑھیاں آبشار کا منظر پیش کر نے لگی ہیں۔

دوسری جانب جاپان کے صوبہ گوانگ ڈونگ میں بھی فی گھنٹہ 90 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید