• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشیا کپ اور ہوم سیریز کیلئے بنگلہ دیشی ابتدائی اسکواڈ کا اعلان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بنگلہ دیش نے ایشیا کپ اور نیدرلینڈز کے خلاف تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے 25رکنی ابتدائی اسکواڈ کا اعلان کردیا ۔ کھلاڑیوں میں لٹن داس (کپتان) ، تنزید حسن تمیم، محمد نعیم شیخ، سومیا سرکار، پرویز حسین ایمون، توحید ہردوئے، جیکر علی انیک، مہدی حسن میراز، شمیم حسین، نجم الحسن شانتو، رشاد حسین، مہدی حسن، تنویر حسن، تنویر حسن، مہدی حسن، تنویر احمد، محمد حسن، ، تنویر احمد، تنویر احمد ثاقب، محمد سیف الدین، ناہید رانا، مستفیض الرحمان، شوریٰ الاسلام، سید خالد احمد، نورالحسن سوہن، ماہید الاسلام انکون، سیف حسن شامل ہیں۔
اسپورٹس سے مزید