کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ستمبر میں کوئٹہ میں آل پاکستان چیف مسنٹر بلوچستان خواتین ہاکی ٹور نامنٹ کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے، جس میں 13ٹیمیں ایکشن میں ہونگیں، جس میں سندھ سے دو اور پنجاب سے تین ٹیمیں شامل ہوں گی ۔