• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔ 07اگست2025 ، صبح07:00 بجے سے دن12:00بجے تک، اسلام آباد سرکل،I-10/1،I-10/1 New،I-10/2،I-10/2 New فیڈرز، راولپنڈی سٹی سرکل،کیپٹن عامر،موہن پورہ، گوالمنڈی،جناح روڈ،موہن پورہ فیڈرز، راولپنڈی کینٹ سرکل، رحمت آباد۔I،رحمت آباد۔ II، جیل پارک،کوٹ جبی،مکہ چوک، ڈھوک اعوان، سواں، RCCI ایکسپریس،ہمک،ماڈل ٹاؤن، سرور شہید، بوستان خان، APF،SPD، پڑیال، چکری، حسکول فیڈرز،اٹک سرکل، غورغشتی، ملہوالی، کھڑپہ، سونی،مسلم ٹاؤن،کچہری،ڈی آئی کالونی، ڈھوک فتح،اٹک کینٹ فیڈرز ،جہلم سرکل، قاضیاں، اسلام پورہ،چکوال سرکل، ڈفر، اور گردونواح بند رہیں گے۔
اسلام آباد سے مزید