• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین ہاکی کھلاڑیوں کیلئے ایوارڈز کا اعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اصلاح الدین ہاکی اکیڈمی کی دو خواتین کھلاڑیوں اُمنہ فاطمہ خان اور رشدہ فاطمہ نے سندھ انٹر ڈویژن ہاکی چیمپئن شپ میں بہترین کھلاڑی اور ٹاپ اسکورر کا اعزاز حاصل کیا، جس پر اکیڈمی کی جانب سے ان کھلاڑیوں کو ایوارڈ دئیے جائیں گے۔
اسپورٹس سے مزید