• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ پولیس ہراسا نی کیخلاف درخواست

لاہور(کورٹ رپورٹر) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نےپولیس ہراسا نی کیخلاف شہری کی درخواست پر آر پی او ساہیوال کو دس روز میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی ، عدالت نے کیس کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لینے کا حکم دیدیا۔
لاہور سے مزید