• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

‎ن لیگ خیبر نے طلال چوہدری کا سابق فاٹا آپریشن پر غیر ذمہ دارانہ بیان مسترد کردیا

‎باڑہ (نمائندہ جنگ )پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع خیبر کا وفاقی وزیر طلال چوہدری کی اسمبلی کے فلور پر سابق فاٹا کے آپریشن کے حوالے سے غیر ذمہ دارانہ بیان پر شدید ردعمل دیتے ہوئے مسترد کردیا،18ویں ترمیم کے بعد امن و امان کی ذمہ داری صوبائی حکومت اور وزیراعلیٰ پر ہے، ذمہ داری سے راہِ فرار اختیار نہ کریں ۔ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع خیبر صدراصغر خان آفریدی و تمام کابینہ اراکین نے وفاقی وزیر طلال چوہدری کی ایوان میں آپریشن کے حق میں کی گئی تقریر کو مسترد کرتے ہوئے سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔

اہم خبریں سے مزید