• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹریونیورسٹی، کالجیٹ ہاکی ایونٹ کا انعقاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے ساتھ مل کر انٹریونیورسٹی اور انٹرکالیجٹ ہاکی ٹورنامنٹ کرائیں گے ، اس بات کا اظہار چانسلر سرسید یونیورسٹی اکبر علی خان نےکراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے وفد سے ملاقات میں کیا، کبر علی نے کہا کہ کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر خواجہ اظہار الحسن اور شرمیلا فاروقی کے ویژن کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔
اسپورٹس سے مزید