• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپریشن معرکۂ حق کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے تقریبات

ملتان(سٹاف رپورٹر)ضلعی انتظامیہ کی جانب سے آپریشن معرکہ حق کے شہداکو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے مختلف مقامات پر تقریبات کا انعقاد کیا گیا، اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد سیف نے شہداکو خراج عقید ت پیش کرنے کیلئے تقریبات میں شرکت کی، اس موقع پر بچوں نے شمعیں روشن کیں اور چراغاں کیا جب کہ ضلعی افسران نے یادگارشہداپر گلدستے بھی رکھے۔
ملتان سے مزید