• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وومن جیل ملتان میں خواتین وارڈر کی پاسنگ آؤٹ تقریب

ملتان (سٹاف رپورٹر)وومن جیل ملتان میں خواتین وارڈر کی پاسنگ آؤٹ تقریب منعقد کی گئی جس میں آئی جی جیل خانہ جات فاروق نذیر ،ڈی آئی جی جیل خانہ جات محسن رفیق ،سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل ملتان ارشد وڑائچ و دیگر افسران نے شرکت کی، لیڈی وارڈرز کی چودھویں پاسنگ آؤٹ تھی جس میں ملتان سمیت پنجاب کے دیگر شہروں سے مختلف بیچ کی لیڈی وارڈنز نے شرکت کی اور عملی تربیت کا بہترین مظاہرہ کیا ۔
ملتان سے مزید