• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میوزیکل کنسرٹ کے موقع پر فول پروف سیکورٹی اقدامات ہونگے، کمشنر

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)کمشنر کراچی نےکہا ہے کہ محکمہ ثقافت اور آرٹس کونسل کے زیر انتظام کراچی نیشنل اسٹیڈیم کے میں میوزیکل کنسرٹ کے موقع پر فول پروف سیکورٹی اقدامات کیئے گیئے ہیں ، پیر 11اگست سے شاہراہ قائدین پر ”آزادی قائدین کے ساتھ“ پروگرام 13 اگست تک جاری رہے گا ،12 اگست کومزار قائد کو روشنی سے سجایا جاے گا، ضلع کیماڑی میں ڈپٹی کمشنر کے زیر انتظام جشن آزادی نائٹ کرکٹ میچ ہوگا، 13 اگست کو ڈپٹی کمشنر ملیر سلیم اللہ اوڈھو ملیر گیریژن میں یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائیں گے اور شہدا کو خراج عقیدت پیش کریں گے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید