• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام کی تعلیمات ہمیں روا داری اور محبت کا پیغام دیتی ہیں، علامہ صادق عابدی

کراچی(پ ر) ممتاز خطیب علامہ صادق عباس عابدی نے کہا ہے کہ اسلام ایک کامل دین ہے جس میں ہر شعبہ حیاتکے لئے مسائل کا حل موجود ہے ، اسلام کی تعلیمات ہمیں روا داری اور محبت کا پیغام دیتی ہیں ،انہوں نے کہا کہ جس معاشرے میں خوف الٰہی پیش نظر ہو وہ معاشرہ امن کی دولت سے مالا مال ہوتا ہے ،انہوں نے کہا کہ اسلام کی تعلیمات کا تقاضہ ہے کہ ہم اپنے معاشرے میں تمام مسلمانوں کے درمیا ن رشتہ اخوت اور محبت کو فروغ دیں اور تمام اقلیتوں کے حقوق کا خیال رکیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید