• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاکس بے سینڈزپٹ کے قریب سمندر میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جاں بحق، تعلق لاہور سے تھا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ہاکس بے سینڈز پٹ کے قریب سمندر میں نہاتے ہوئے 22 سالہ طلحہٰ ولد خالد محمود ڈوب کرجاں بحق ہو گیا، لاش ریسکیو ایمبولنس کے ذریعے سول اسپتال منتقل کی گئی ،ماڑی پورپولیس کے مطابق متوفی کا آبائی تعلق لاہور سے تھا اورمتوفی اپنے بھائی اوردیگردوستوں کے ہمراہ نارتھ ناظم آباد میں واقع اپنے دوست کے گھر آیا ہوا تھا ، متوفی کو سمندرسے تشویشناک حالت میں ریسکیو کرکے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ دم توڑگیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید