کراچی (پ ر) اراکین تذکرۃالمومنین ٹرسٹ کے تحت عشرہ اربعین کی مجالس مسجد حیدری اورنگی ٹاؤن نمبر 10میں ہونگی۔17صفر کو ماتمی جلوس شہادت امام علی رضاؑاور 19صفر کو شب بیداری ہوگی، مجالس سے مولانا صادق جعفری اور مولانا سید یاور علی رضوی خطاب کرینگے جبکہ تابوت برآمد ہوگا ،دستہ امامیہ مغل ہزارہ ،انجمن معرفت ایمان اور دعائے سنگت موسیٰ کاظم نوحہ خوانی کرینگی۔