• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس: جشنِ آزادی کے موقع پر 16 اگست کو نیزہ بازی میلہ منعقد ہوگا

فوٹو فائل
فوٹو فائل

فرانس میں جشنِ آزادی کے موقع پر 16 اگست کو نیزہ بازی میلہ منعقد ہو رہا ہے۔ 

پروگرام کے چیف آرگنائزر چوہدری اشرف عارف مرالہ ہیں جبکہ کے مہمانِ خصوصی سردار ظہور اقبال (چیئرمین پاکستان بزنس فورم یورپ) ہوں گے۔

یہ ایک پاکستانی ثقافتی و روایتی کھیلوں کا پروگرام ہے، خاص طور پر نیزہ بازی کے شوقین افراد یورپ بھر سے فرانس پہنچ گئے ہیں دیگر منتظمین کمیونٹی کے لوگ شامل ہیں۔ 

چیف آرگنائزر چوہدری اشرف عارف سرمد کے مطابق نیزہ بازی اور گھڑ سواری مہارت کا یہ مقابلہ بمقام Hameau des Boasne 60810 Montepiloy (فرانس) 16 اگست، بروز ہفتہ کو 2 بجے دن شروع ہوگا۔ جو ‎

یہ تقریب فرانس نیزہ بازی ایسوسی ایشن کی طرف سے منعقد کی جا رہی ہے۔

برطانیہ و یورپ سے مزید