کراچی(اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ گلیڈی ایئٹرز نےکراچی میراتھن سے معاہدہ کیا ہےمعاہدے کے تحت کوئٹہ گلیڈی ایئٹرز ایونٹ کوسپورٹ کرے گی ۔ معاہدے کی تقریب کراچی میں کوئٹہ گلیڈی ایئٹرز کے دفتر میں ہوئی ۔مراتھن میں رننگ کو فروغ دینے کیلئے کوئٹہ کے کرکٹرز بھی حصہ لیں گے ۔