کراچی(اسٹاف رپورٹر)آسٹریلیا کے شہر ڈارون میں ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کےتیسرے میچ میں پیر کوپاکستان شاہینز میلبرن رینی گیڈز کے خلاف کھیلےگی۔اس سے قبل پرتھ اسکارچرز نے پاکستان شاہینز کودوسرے میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے دی ۔ فیصل اکرم کی پانچ وکٹیں لیں۔شاہینز نے پہلے میچ میں بنگلہ دیش اے کو79 رنز سے شکست دی تھی۔