• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوتھ گیمز، سندھ بھرپور حصہ لے گا، احمد علی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسلام آباد میں اگلے ماہ ہونے والے پہلے یوتھ گیمز میں سندھ بھر پور انداز میں حصہ لے گا، سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن کے سکریٹری احمد علی راجپوت نے جنگ سے بات چیت میں کہا ہے کہ ایونٹ میں شرکت کے لئے سندھ حکومت کو مالی اخراجات کے حوالے سے تخیمنہ بھیج دیا ہے ، حکومت نے مکمل تعاون کا یقین دلیا ہے ہے، امید ہے اگلے ہفتے میں بجٹ جاری کردیا جائے گا، وزیر کھیل سردار محمد بخش مہر نے کہا ہے کہ سندھ کے کھلاڑیوں کو بہترین سہولت دی جائے گی ۔
اسپورٹس سے مزید