• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشیا کپ ہاکی، بنگلہ دیش کی تیاری شروع

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایشین ہاکی فیڈریشن کی جانب سے پاکستان کی عدم شرکت کے باعث بنگلہ دیش کو باضابطہ طور پر ایشیا کپ ہاکی ایونٹ میں شرکت کی دعوت بھیج دی۔ جسے قبول کرنے کے بعد بنگلہ دیش ہاکی حکام نے منگل سے قومی کیمپ لگانے کا اعلان کردیا ہے، بنگلہ دیش ہاکی فیڈریشن کے سکریٹری معین الحق سید کے مطابق ہم نے کھلاڑیوں کو تیاری کے لئے شیڈول جاری کردیا ہے ۔
اسپورٹس سے مزید