• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حالیہ بارشوں سے ضلع شانگلہ میں درجنوں رابطہ پل بہہ گئے، آبادی شدید متاثر

شانگلہ(نمائندہ جنگ)حا لیہ بارشوں سے ضلع شانگلہ میں درجنوں رابطہ پل بہہ گئے، آبادی شدید متاثر ،فیض آباد میں آمدورفت کا ایک واحد رابطہ پل سیلاب کے نذر، پل جلد از جلد تعمیر کیا جائے،حالیہ بارشوں کی وجہ سے ضلع شانگلہ میں درجنوں رابطہ پل بہہ گئے ، جس میں تحصیل الپوری علاقہ فیض آباد میں بھی ایک پل سیلاب کے نذرہو گیا ہے ۔
اہم خبریں سے مزید