• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میں سیلابی تباہی پر ازبک وزیر خارجہ بختیار سعیدوف کی اسحاق ڈار سے تعزیت

اسلام آ باد ( نیو ز ر پورٹر)ازبکستان کے وزیرِ خارجہ سعیدوف بختیار اوڈیلووچ نے پاکستان میں حالیہ سیلاب کے باعث قیمتی جانوں کے ضیاع پر نائب وزیرِاعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید