• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس ای سی پی نے پبلک آفرنگ ریجیم میں حتمی ترامیم کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد (اے پی پی)سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے پبلک آفرنگ ریگولیشنز 2017اور پبلک آفرنگ (ریگولیٹڈ سیکیورٹیز ایکٹیویٹیز لائسنسنگ) ریگولیشنز 2017میں حتمی ترامیم کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ واقعہ لودھراں ریلوے سٹیشن کے قریب پیش آیا، حادثہ کے باعث 2کوچز پٹری سے اتری اور لگیج وین سمیت 3 بوگیاں الٹ گئیں۔اطلاعات کے مطابق ایک مسافر جاں بحق جبکہ 21 مسافر زخمی ہوئے ہیں۔ وزارت ریلوے نے کہا ہے کہ دو شدید زخمیوں کو بہاولپور ہسپتال جبکہ باقی معمولی زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال لودھراں میں طبی امداد دی جارہی ہے۔وفاقی وزیر ریلوے نے ایک مسافر کے جاں بحق ہونے پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی ہے۔
اہم خبریں سے مزید