• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واشنگٹن میں خالصتان ریفرنڈم کا انعقاد، سکھوں کی بھرپور شرکت

واشنگٹن (جنگ نیوز) امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں اتوارکو خالصتان ریفرنڈم کا انعقاد کیا گیا، جس میں سکھ کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور اپنے ووٹ کاسٹ کئے۔غیرملکی میڈیا کےمطابق واشنگٹن کے نیشنل پارک میں منعقد اس ریفرنڈم میں امریکہ بھر سےسکھوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور اپنے لئے علیحدہ وطن خالصتان کے حق میں ووٹ کاسٹ کیا، اس موقع پر سکھوں نے مودی حکومت کے ظالمانہ اقدامات کی شدید مذمت بھی کی۔ریفرنڈم کیلئے آئے سکھ شرکا نے بھارتی تسلط سے آزادی ، خالصتان لےکر رہیں گےکے نعرے بلند کئے۔
اہم خبریں سے مزید