• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ملتان بشارت نبی کی خانیوال میں کھلی کچہری

ملتان،خانیوال (سٹاف رپورٹر ،نمائندہ جنگ) ریجنل ڈائریٹر اینٹی کرپشن ملتان بشارت نبی کی خانیوال میں کھلی کچہری, ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن راؤ غفار علی، اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیگل ضیاء الرحمن اور سرکل افیسر ساجد علی ہمراہ تھے،ریجنل ڈائریکٹر انٹی کرپشن بشارت نبی نے لوگوں کے مسائل سنے اور حل کیلئے احکامات جاری کیے۔
ملتان سے مزید