• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ زکریا‘ ہدف پورا نہ ہونے پر داخلوں کی تاریخ میں25اگست تک توسیع

ملتان (سٹاف رپورٹر)جامعہ زکریا میں داخلوں کا ہدف تاحال حاصل نہیں کیا جاسکا۔پہلے مرحلے میں کم داخلوں کو اپنی پلاننگ کا حصہ بتانے والی ایڈمیشن کمیٹی دوسرے فیز میں بھی ہدف کو پورا نہیں کرسکی۔ داخلوں کی اخری تاریخ جو پہلے 18 اگست تھی اب اس میں 25 اگست تک توسیع کر دی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی میں سیٹوں کی تعداد 12ہزار ہے۔
ملتان سے مزید