• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فوڈ اتھارٹی اور لائیو سٹاک کی کارروائی3من غیر معیاری گوشت تلف

ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب فوڈ اتھارٹی اور لائیو سٹاک کی ٹیموں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 7چک سٹاپ سے مضر صحت گوشت لے جانیوالی گاڑی کو چیک کیا۔انسپکشن کے دوران گوشت بدبودار اور رنگت تبدیل پائی گئی۔انسانی صحت کیلئے انتہائی مضر ہونے پر غیر معیاری 3من گوشت تلف کردیا گیا۔ حفظان صحت کی سنگین خلاف ورزی پر سپلائر کیخلاف ایف آئی آر درج کروادی گئی۔
ملتان سے مزید