• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یو سی 21محلہ کچی سرائے میں سیوریج کا پانی جمع ،مکینوں کا احتجاج

ملتان ( سٹاف رپورٹر)یو سی 21محلہ کچی سرائے میں سیوریج کا پانی جمع ،مکینوں کا احتجاج ،اہلیان علاقہ کچی سرائے نے پاکستان سرائیکی پارٹی کے چیف آرگنائزر احمدنوازسومرو کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا انہوں نے انتظامیہ کو مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ ایک ماہ سے یوسی 21 محلہ کچی سرائے کی گلیوں میں گندہ پانی جمع ہے مگر واسا ملتان نے کوئی نوٹس ہی نہیں لیا ، انہوں نے کمشنر ، ڈپٹی کمشنر ملتان ڈائریکٹر واسا سے مطالبہ کیا کہ عوام کو اس اذیت ناک صورت حا ل سے نجات دلائیں ۔
ملتان سے مزید