• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس افسران کو پیشہ ورانہ کارکردگی پر تعریفی اسناد اور نقد انعامات

ملتان(سٹاف رپورٹر)ریجنل پولیس آفیسر کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری نے کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (CCD) کے پولیس افسران کو ان کی پیشہ ورانہ غیر معمولی کارکردگی پر تعریفی اسناد اور نقد انعامات سے نوازا۔ اس موقع پر منعقدہ تقریب میں آر پی او نے کہا کہ CCD نے قلیل مدت میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے ۔آر پی او نے ریجنل آفیسر کامران عامر خان کی پیشہ وارانہ خدمات کو بھی سراہا ۔
ملتان سے مزید