• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تعلیمی اداروں میں کوڑا دان کی تنصیب لازمی قرار

ملتان (سٹاف رپورٹر)پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں میں ویسٹ سیگریگیشن کے لیے کوڑا دان کی تنصیب لازمی قرار دے دی اس سلسلے میں جاری مراسلے میں ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز میں ویسٹ مینجمنٹ کو یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے،گرین کوڑا دان بائیوڈیگریڈیبل ،آرگینک ویسٹ کے لیے مختص کئے جائیں گے،ویسٹ سیگریگیشن پر عملدرآمد پر اداروں کو سرٹیفکیٹ جاری کیا جائے گا ۔
ملتان سے مزید