• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپٹی کمشنر کا بزنس فزیلیٹیشن سنٹر کا دورہ

ملتان (سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنرنے کہا ہے کہ بزنس فزیلیٹیشن سنٹر کے ذریعے ایک چھت تلے عوامی ریلیف فراہم کیا جارہا ہے، سنٹر میں 30 سے زائد محکموں کے این او سی اور دیگر سروسز فراہم کرنے کی سہولت موجود ہے،یہ بات انہوں نے گزشتہ روز بزنس فزیلیٹیشن سنٹر کا دورہ کرتے ہوئے کی ۔ڈپٹی کمشنر نے مختلف محکموں کے کاونٹرز کا دورہ کیا اور بریفنگ لی، انہوں نے متعلقہ محکموں کو ہدایت کی کہ بزنس فزیلیٹشن سنٹر میں سہولیات کی فراہمی مزید بہتر بنائی جائے ۔
ملتان سے مزید