• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیرون ملک سے آنے والابلیک لسٹ مسافر گرفتار

ملتان(سٹاف رپورٹر) نجی ایئر لائن کی پرواز جدہ سے مسافروں کو لیکر ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچی تو ایئر پورٹ ایف آئی اے امیگریشن کاؤنٹر نے ایک شخص کو گرفتار کرلیا جس کی شناخت نعمت اللہ کے نام سے ہوئی جس کا نام بلیک لسٹ میں شامل تھا۔
ملتان سے مزید