ملتان (سٹاف رپورٹر) محکمہ سکولز ملتان نے تین سال سے ایک ہی جگہ پر کام کرنیوالے 21کلرکوں کا تبدیل کردیا ،ٹرانسفر ہونیوالے کلرکوں میں غلام عباس اسامہ،محمد نعمان مسز نسرین عارف سید مزمل محمد احمد محمد طیب محمد رضوان حسین عبداللہ حسنین اصف امیر طلحہ گیلانی شیخ وہاب قلندر علی طلعت مجید محمد اجمل محمد عبداللہ محمد محسن محمود غلام نازک مسز مصباح صدیقی سعد سعید اور محمد یاسر شامل ہیں ۔