کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی میں اور اندرون سندھ ہونے والی شدید بارش کے باعث قومی یوتھ گیمز کیلئے سندھ کی مختلف ٹیموں کے ہونے والے ٹرائلز ملتوی کردیے گئے ۔نئی تاریخ کا اعلان موسم میں بہتری کے بعد کیا جائے گا۔