• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بارش، ڈرگ روڈ، لانڈھی اسٹیشنز پر دو، دو منٹ کے لئے ٹرینوں کے عارضی اسٹاپ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں منگل کو ہوئی شدید بارش کے باعث پاکستان ریلویز نے اندرون ملک جانے والی تمام ریل گاڑیوں کو ایک دن کے لیے ڈرگ روڈ اور لانڈھی اسٹیشنز پر عارضی اسٹاپ دے دیئے۔ ریلوے حکام کے مطابق ڈویژنل سپرنٹینڈنٹ (ڈی ایس) کراچی نے شہر کے موسمی حالات کے پیش نظر تمام ٹرینوں کودو، دو منٹ کے لیے مذکورہ سٹیشنز رکنے کے احکامات دیے، جن پر فوری عملدرآمد کیا گیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید