ملتان(سٹاف رپورٹر) پولیس نے چوری کے الزام میں 12مقدمات درج کرلیے ۔تھانہ صدر شجاع آباد کے علاقے میں عبداللہ عباس کے زیورات و نقدی ایک لاکھ صفدر علی کا ٹوکہ مشین وغیرہ سٹی شجاع آباد کے علاقے محمد یوسف کے 54ہزار و سونا صدر جلالپور کے علاقے میں شاہد فاروق کی 70فٹ تار اللہ وڈھایا کا ٹرانسفارمر چہلیک کے علاقے عبدالروف کا موبائل مظفر آباد کے علاقے جنید احمد کا موبائل قطب پور کے علاقے جہانزیب رضا کا بجلی میٹر وراثت علی کی موٹرسائیکل شاہ شمس کے علاقے عبدالحفیظ کی نقدی 1لاکھ 70ہزار و قیمتی گھڑی اور مقصود احمد کا موبائل چوری ہوگئے پولیس نے نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی۔