• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سٹی جلالپور کے علاقے ایک شخص کی نعش برآمد

ملتان ( سٹاف رپورٹر) سٹی جلالپور کے علاقے ایک شخص کی نعش برآمد ،پولیس نے قبضے میں لیکر کارروائی شروع کردی ،پولیس کو اطلاع موصول ہوئی کہ ظاہر پیر چوک کے قریب نامعلوم شخص مردہ حالت میں پایا گیا، اطلاع پر پولیس جائے وقوع پر پہنچی تو نامعلوم شخص کی شناخت جان محمد کے نام سے ہوئی جس کی موت کی وجہ تاحال معلوم نہ ہوسکی اور نعش قبضے میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردی ،پولیس کے مطابق قتل یا کچھ اور قبل از وقت نہیں کہا جاسکتا اصل حقائق بعد از رپورٹ معلوم ہوسکے گے تاہم تفتیش کا سلسلہ شروع کردیا ۔
ملتان سے مزید