• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جوائنٹ ٹاسک ٹیم کامختلف علاقوں میں سرچ آپریشن،2افراد گرفتار

ملتان(سٹاف رپورٹر) جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن 79گھروں کی تلاشی 43افراد کا کریمنل ریکارڈ چیک 2افراد کو گرفتار کرلیا ۔جے ٹی ٹی ملتان نے حساس اداروں کے ہمراہ تھانہ صدر ،ممتاز آباد ، صدر جلالپور اور سٹی شجاع آباد کے مختلف علاقوں رضا آبا ،پی ٹی سی کے گرد و نواح ،وہاڑی روڑ ،چگڑ محلہ ، حافظ والا شاہ پور میں سرچ آپریشن کیا گیا سرچ آپریشن کے دوران ٹیم نے 79گھروں کی تلاشی لی گئی 43افراد کا کریمنل ریکارڈ چیک کیا جبکہ سرچ آپریشن کے دوران افراد منشیات سمیت گرفتار کرکے حوالہ سٹی شجاع آباد پولیس کردیا گیا ۔
ملتان سے مزید