• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریجنل دفتر ملتان میں عوامی خدمت وین کا افتتاح

ملتان (سٹاف رپورٹر) صوبائی محتسب پنجاب نے ریجنل دفتر ملتان میں عوامی خدمت وین کا افتتاح کر دیا ہے،صوبائی محتسب پنجاب نے اس موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شرکاء کو آگاہ کیا کہ یہ موبائل وین جدید سہولیات سے آراستہ ہے، اس سروس کے ذریعے جنوبی پنجاب کے 13 اضلاع میں دور افتادہ علاقوں کی عوامی شکایات کا ازالہ کیا جائے گا اور پہلے سے موجود ہیلپ لائن 1050اور آگاہی مہم کو بھی اس پروگرام کا حصہ بنا دیا گیا ہے۔
ملتان سے مزید