• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق ڈپٹی ڈائریکٹر انفورسمنٹ محمد عمران کو بحال کرنے کے احکامات

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے ملتان رانا سلیم نے سابق ڈپٹی ڈائریکٹر انفورسمنٹ محمد عمران کو بحال کرنے کے احکاما ت جاری کردیئے ہیں اور ڈپٹی ڈائریکٹر الیاس گل سے ڈپٹی ڈائریکٹر انفورسمنٹ کا چارج واپس لے لیا ہے۔ واضح رہے کہ 119دن قبل ڈی جی ایم ڈی اے رانا سلیم نے محمد عمران کو شوکاز نوٹس جاری کرتےہوئے معطل کردیا تھا ۔
ملتان سے مزید