اسلام آ باد (نیو زرپورٹر) گورنمنٹ سکیم کے تحت حج پر جانے کے خوا ہش مند عازمین حج کے لیے درخواستیں جمع کرانے کا ایک اور موقع ہے ۔محدود نشستوں پر حج درخواستوں کی وصولی آج جمعرات 21 اگست کو بھی جاری رہے گی۔ترجمان وزارت مذہبی امور سرکاری حج سکیم میں 1640 نشستیں باقی رہ گئیں۔