• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ڈیرہ مراد جمالی(نامہ نگار) سوئی میں نامعلوم افراد سی ٹی ڈی کے آفس پر دو ہینڈ گرینیڈ پھینک کرفرار ہو گئے دھما کےسے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس وسیکورٹی فورسز نے علاقے کی ناکہ بندی کردی۔
اہم خبریں سے مزید